SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجد

  • نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو

    نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳

    نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

  • کرائسٹ چرج حملہ، نیوزی لینڈ میں صورت حال بحرانی

    کرائسٹ چرج حملہ، نیوزی لینڈ میں صورت حال بحرانی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے بعد صورت حال بدستور بحرانی ہے جبکہ دہشت گردی کے اس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔

  • ایران کی جانب سے نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

    ایران کی جانب سے نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔

  • نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی

    نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴

    نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دورے پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔

  • تاریخی بابری مسجد کیس میں ثالثی کی جائے: سپریم کورٹ

    تاریخی بابری مسجد کیس میں ثالثی کی جائے: سپریم کورٹ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸

    ایودھیا تنازعہ میں ثالثی کے مسئلے پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔

  • ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی

    ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔

  • بابری مسجد کے معاملے پر مسلم پرسنل لابورڈ کا اجلاس

    بابری مسجد کے معاملے پر مسلم پرسنل لابورڈ کا اجلاس

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

    بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲

    شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔

  • بابری مسجد کی شہادت کی چهبیسویں برسی نئی دہلی میں وسیع مظاہره

    بابری مسجد کی شہادت کی چهبیسویں برسی نئی دہلی میں وسیع مظاہره

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • بابری مسجد کی چهبیسویں برسی لکهنو میں احتجاجی مظاہره

    بابری مسجد کی چهبیسویں برسی لکهنو میں احتجاجی مظاہره

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS