SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجد

  • ایران علاقے میں امن و استحکام کا سرچشمہ ہے، جنرل سلیمانی

    ایران علاقے میں امن و استحکام کا سرچشمہ ہے، جنرل سلیمانی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈرنے کہا ہے کہ آج ایران علاقے میں امن و استحکام کا سرچشمہ ہے۔

  • مسجد پرحملہ دہشت گردی ہے، گورنر منی سوٹا

    مسجد پرحملہ دہشت گردی ہے، گورنر منی سوٹا

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    امریکی ریاست منی سوٹا کے گورنر نے شہر بلومینگٹن کی ایک مسجد پر بم حملے کو دہشت گردی قراردیا ہے۔

  • امریکہ میں مسجد پر بم حملہ

    امریکہ میں مسجد پر بم حملہ

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳

    امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو  بند کردیا گیا

    میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو بند کردیا گیا

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱

    میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے

  • افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید

    افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴

    افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • سرینگر، جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا مسئلہ

    سرینگر، جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا مسئلہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲

    سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی پر مسلسل قدغن کے معاملے پر مختلف تنظیموں نے حکومت کو انتباہ دیا ہے۔

  • برطانیہ میں مسجد نذر آتش

    برطانیہ میں مسجد نذر آتش

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷

    برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک اورمسجد نذر آتش ہوگئی ہے۔

  • فرانس، مسجد کے سامنے فائرنگ، 8 افراد زخمی

    فرانس، مسجد کے سامنے فائرنگ، 8 افراد زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹

    جنوبی فرانس کے شہر آوینیو میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ میں قرآن کریم کی توہین پر امریکہ- اسلام تعلقات کی کونسل کا احتجاج

    امریکہ میں قرآن کریم کی توہین پر امریکہ- اسلام تعلقات کی کونسل کا احتجاج

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    کیلیفورنیا میں قرآن کریم کی توہین کے دو واقعات کے بعد امریکہ اسلام تعلقات کونسل نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • عراق میں تاریخی مسجد مظلوم عراقیوں سمیت شہید

    عراق میں تاریخی مسجد مظلوم عراقیوں سمیت شہید

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳

    دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے عراق کے شہر موصل میں واقع تاریخی مسجدالنوری کو بم دھماکوں کے ذریعہ شہید کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS