-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کےتعلق سے صیہونی وزیر اعظم کا بیان
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶غاصب صہیونی حکومت کے اعلی احکام کے مختلف بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ غاصب حکومت مسجدالاقصی کو مسمار کرنے کا موقع تلاش کررہی ہے۔
-
صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵صیہونیوں فوجیوں اور آبادکاروں نے پیر کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت، مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
قطر میں فلسطینی عوام کے حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵قطر کے عوام نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ملت فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں -
-
محمود عباس کی صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون ختم کردینے کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے قدس اور مسجد الاقصی میں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ ختم نہ کیا تو اس کے ساتھ سیکورٹی تعاون روک دیا جائے گا-
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
نتن یاھو کے بیان پر فلسطینی رہنما کی تنقید
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے جنرل اسمبلی میں صیہونی وزیر اعظم کے بیانات پر تنقید کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مظاہرین کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔