-
شام کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰شام میں مقیم فلسطینیوں نے اس ملک کی استقامت اور مسجد الاقصی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-
-
اسرائیل کو نئی تحریک انتفاضہ کا سامنا کرنا پڑے گا،فلسطینی اتھارٹی کا انتباہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰خود مختار فلسطینی اتنظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے نئی تحریک انتفاضہ کے آغاز کے بابت اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین: بیت المقدس شہر سے ڈیڑھ سو فلسطینی گرفتار
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲صیہونی حکومت نے بیت المقدس شہر سے ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے پر بان کی مون کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات اور مسجد الاقصی کی موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایک بارپھرمسجد الاقصی پرحملہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی درندوں کی جارحیت بدستورجاری ہے۔
-
مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -
-
مسجد الاقصی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔