-
میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
-
مغرور سمندر کا منھ چڑھاتے ایران کے بحری جنگی جہاز (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱ایرانِ اسلامی نے عالم اسلام میں پہلی بار خود اپنے تیار کردہ جنگی بحری جہازوں کے ذریعے ایک اسٹریٹیجک مشن کے تحت دنیا کے گرد چکر لگایا۔ اس طرح ایران نے عالم اسلام اور ملکی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا کارنامہ انجام دیا۔ اس سفر کے دوران ایران کے بحری جہازوں کو سخت اور دشوار موسمی حالات کا بھی سامنا کرنا پڑا مگر وہ سمندر کےغرور کو چکناچور کرتے ہوئے اسکے سینے پر سوار اپنی منزل کی جانب آگے بڑھتے چلے گئے۔ اس مشن کے تحت ایران کے بحری جہازوں نے مجموعی طور پر تقریباً 65 ہزار کلومیٹر کی سمندری مسافت طے کی۔
-
ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ کو شدید تکلیف
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کے شکار ایران کی دفاعی شعبے میں مسلسل اور حیرت انگیز پیشرفت اور گزشتہ روز بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی پر امریکی حکام نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
بیلسٹک میزائل خیبر کا پیغام، دشمن میں ہمارے جوانوں کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کی سکت نہیں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل، خیبر کی رونمائی کردی۔اس موقع پر وزیردفاع امیرآشتیانی بھی موجود تھے۔
-
کچھ اس طرح تیار ہوا ایران کا تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ (ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ کی تیاری کے مراحل کو اس مختصر ویڈیو میں دیکھیئے۔ ایران کا یہ مایۂ ناز بحری جنگی جہاز ملک کے ہی باایمان اور انقلابی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار کیا گیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک اچھی ہمسائیگی کا مظاہرہ کریں، ایران
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ایران کی سرحدی سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ پڑوسی ملکوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اچھی ہمسائیگی کی پابندی کریں اور اس بات کی ہرگز اجازت نہ دیں ان کی سرزمینوں سے ایران کی سرحدی سیکورٹی کے خلاف کوئی کاروائی کی جاسکے۔
-
ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کی بحریہ نے اپنے جوانوں کو اعلیٰ سطحی ٹریننگ دینے کے مقصد سے بحری جنگی جہاز کے نیویگیشن اور اسکے پائلٹ ہاؤس کے سیمیولیٹرز تیار کر لئے ہیں۔ یہ دونوں سیمیولیٹرز نہایت پیشرفتہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں جن سے بحریہ کے جوانوں کی ٹریننگ میں مدد لے جائےگی۔ علاقائی سطح پر یہ سیمیولیٹرز بڑے پیشرفتہ، کامل اور منفرد سمجھے جا رہے ہیں۔ پروجیکٹ کی رونمائی ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے مشترکہ طور پر کی۔
-
ایرانی بحری جنگی بیڑوں نے تاریخ رقم کی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ایرانی بحریہ کی فلیٹ 86 کے دو جنگی بحری بیڑوں "دنا ڈسٹرایر اور مکران" نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔
-
بڑے واقعات اور تبدیلیاں رونما ہونے کو ہیں، علاقے میں دوبارہ حق کا سورج طلوع ہوگا: جنرل سلامی
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے مغربی ایشیا میں رونما ہونے والی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑے واقعات اور تبدیلیاں رونما ہونے کو ہیں اور علاقے میں دوبارہ حق کا سورج طلوع ہوگا۔
-
تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔