-
سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداری
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں پر چلتا بلڈوزر! گجرات میں مسجدوں، مزاروں سمیت 400 عمارتیں گرا دیں گئیں+ ویڈیو, تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰گجرات حکومت نے ایک بار پھر دوارکا میں موجود مسلمانوں کے گھروں، مزاروں اور گھروں پر بلڈوزر کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگوں کے آشیانے کو تباہ کر دیا ہے۔ سردی کے موسم میں بے گھر لوگ صرف آنسو بہانے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں: مولانا فضل الرحمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ہر مکتبہ فکر سے بات کرنے والے لوگ ہیں۔
-
سنبھل شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کنویں کی پوجا روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان کے مرکزی وزیر کی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر حاضری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ہندوستان کے مرکزی وزیر آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
مسلم ممالک متحد ہوتے تو اسرائیل مسلمانوں کا اس طرح قتل عام نہيں کرسکتا تھا، صدر پزشکیان کا خطاب
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ ہماری جنگ نہیں ہے، لیکن ہم اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کريں گے اور کسی کو بھی ایران کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہيں دیں گے
-
ہندوستان، مسلمانوں کو ان کی مذہبی املاک سے محروم کرنے سازش، اگر آئین کو پامال کیا گیا تو ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی: مولانا مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کرنے والا بل ہے، جسے کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
سنبھل اور جونپور کے بعد یوپی کی پانچ اور مساجد پر انتہا پسند ہندوؤں کا دعویٰ، ہندوستان میں مذہبی اور سماجی تنازعہ بڑھا
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۸ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی مساجد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے۔ معاملہ سنبھل سے جونپور تک کی مساجد سے اگے بڑھتا ہوا کئی اور مساجد تک پہنچ گیا ہے۔ ان ہنگاموں کے پیچھے کیا حقیقت ہے؟علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور تاریخ دان ایم کے پنڈیر نے تفصیل سے بتائی ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
اجمیر شریف کے بعد ایک اور درگاہ پر بی جے پی رہنما کا دعویٰ!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔