SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان

  • پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: وزارت خارجہ

    پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: وزارت خارجہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    پاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

  • ہندوستانی پولیس سے تنگ آکر کنبے نے خودکشی کی

    ہندوستانی پولیس سے تنگ آکر کنبے نے خودکشی کی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    ہندوستان میں پولیس رویئے سے تنگ آئے ایک کنبے نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

  • اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ

    اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے

  • اپنے موقف سے میکرون کی پسپائي، لیکن کیا انتہاپسندی کو جڑ سے ختم کیا جا سکے گا؟

    اپنے موقف سے میکرون کی پسپائي، لیکن کیا انتہاپسندی کو جڑ سے ختم کیا جا سکے گا؟

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    فرانس کے صدر نے اپنے اسلام مخالف موقف اور توہین آمیز بیان پر عالم اسلام میں شدید غصہ پھیل جانے کے بعد کہا ہے کہ ان کا ارادہ اسلام کی توہین کرنے کا نہیں تھا۔

  • فرانسیسی  صدر کے توہین آمیز بیان کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴

    پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج جاری ہے اور اس سلسلے یمنی عوام نے جنوبی یمن کے صوبے عدن کے شہر المعلا میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • فرانس، لیون شہر کے چرچ کے قریب پھر فائرنگ

    فرانس، لیون شہر کے چرچ کے قریب پھر فائرنگ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱

    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ فرانس کے شہر لیون میں ایک چرچ کے قریب پھر سے فائرنگ کی اطلاع ہے۔

  • توہین رسالت اور اسلام مخالف بیان سے فرانسیسی صدر میکرون کی پسپائی

    توہین رسالت اور اسلام مخالف بیان سے فرانسیسی صدر میکرون کی پسپائی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷

    فرانس کے صدر میکرون نے اپنے توہین آمیز اور اسلام مخالف بیان سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔

  • فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج

    فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع

    ہندوستان میں مسلمانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع

    Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸

    قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہندوستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں چھاپوں کا سلسلہ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رکھتے ہوئے آج جمعرات کی صبح نو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے۔

  • مغرب میں اسلامو فوبیا - خصوصی رپورٹ

    مغرب میں اسلامو فوبیا - خصوصی رپورٹ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۹ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS