-
امریکی اقدام قریبی رشتہ داروں کے ملنے میں رکاوٹ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقدام نے ایران کی معمر خواتین کو اپنی اولادوں سے ملنے سے محروم کردیا ہے۔
-
حکومت ہند سے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔
-
امریکہ کے خلاف مسلم اقوام کی نفرت کی وجہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹اسلام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کے خلاف مسلم اقوام کی نفرت بڑھ رہی ہے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عیدالفطر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عیدالفطر بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
عیدالفطر تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۴عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔
-
الوداع رمضان المبارک الوداع
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۶آج 30 رمضان المبارک ہے۔ یعنی آج مغفرت اور ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کا آخری دن ہے۔
-
اسرائیلی ڈاکٹروں کی سفاکیت
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸اسرائیلی ڈاکٹرز بھی سفاکیت میں کسی سے کم نہیں، انھوں نے 1950کے عشرے میں لاپتہ ہونے والے مسلمان بچوں کو تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا اوران پر مختلف قسم کے تجربات کئے۔
-
لندن میں مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے اجتماع
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵سیکڑوں برطانوی شہریوں نے فنز بری پارک مسجد کے سامنے جمع ہو کر، حالیہ دہشت گردانہ واقعے میں متاثر ہونے والے مسلمانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
تشدد اور انتہا پسندی ہر شکل میں قابل مذمت ہے، ایران
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور تشدد چاہے وہ دنیا کے کسی بھی گوشے میں ہو اور کسی بھی شکل میں ہو قابل مذمت ہے
-
لندن میں دہشتگردی مسجد سے باہر نکلنے والے ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶شمالی لندن میں تین شدت پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔