-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷روس نے کہا ہے کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار موجود نہیں ہیں۔
-
ایران اور پوری دنیا میں رسول خدا (ص) کی بعثت کا جشن
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۲حضرت محمد (ص) کی بعثت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مسلم دشمن قوتیں عالم اسلام کے خلاف متحد
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سیرت عالیہ پرعمل پیرا ہوتے ہوئے اسلام کے تحفظ، اسلامی اقدار کے احیاء اور دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جدوجہد کرے اور اپنے داخلی اتحاد کو مضبوط سے مضبوط تر بنائے۔
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کا یوم شہادت
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۶آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
بی جے پی کے سینئرلیڈر کے بیان پر اسدالدین اویسی کی نکتہ چینی
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ہندوستان کے شہرحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اورکل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے مرکزی وزیرروی شنکر پرساد کی جانب سے مسلمانوں کے ووٹ سے متعلق دیئے گئے بیان پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کے لاکھوں زائرین کاظمین میں
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
-
بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔
-
شام کے بحران کو پُرامن طریقے سے حل کرنے پرتاکید
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷شام کے بحران کے حوالے سے منگل اوربدھ كے روز شام بين الاقوامی نشست تہران كی ميزبانی ميں منعقد ہوئی جس ميں، ايران،روس اور تركی كے ماہرين نے شرکت کی.
-
تکفیری دہشت گردوں پر فتح و کامیابی بہت قریب
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اور عوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
-
بابری مسجد: بی جے پی کے لیڈروں پرمجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں آج بدھ کو ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔