SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان

  • ہندوستان کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی، اورعدم رواداری کے خلاف جنگ ضروری

    ہندوستان کو متحد رکھنے کے لئے فرقہ پرستی، اورعدم رواداری کے خلاف جنگ ضروری

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷

    ہندوستان کے صدر نے کہا کہ اس ملک میں ایک ارب تیس کروڑ افراد رہتے ہیں ، دو سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں، سات بڑے مذاہب ہیں، اس کے باوجود ہمارا ایک ہی پرچم اور ایک ہی آئین ہے ۔

  • حزب اللہ اور فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت

    حزب اللہ اور فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶

    حزب اللہ لبنان اور فلسطینی علماء نے فوعہ اورکفریا کے 68 معصوم بچوں سمیت 126 افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شام: دھماکے کی ذمہ داری احرارالشام نے قبول کی

    شام: دھماکے کی ذمہ داری احرارالشام نے قبول کی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷

    شام میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک 118 افراد جاں بحق اور 224 زخمی ہو چکے ہیں۔

  • صدام کو کیمیائی ہتھیار دینے والے آج شام کے مخالف

    صدام کو کیمیائی ہتھیار دینے والے آج شام کے مخالف

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے كہا كہ ايران پر مسلط كی جانے والی آٹھ سالہ جنگ كے دوران صدام كو مہلک ہتھيار فراہم كرنے والے آج دمشق حكومت پر كيميائی ہتھيار استعمال كرنے كا الزام لگا رہے ہيں.

  • سینیگال کے واقعہ پر افسوس کا اظہار

    سینیگال کے واقعہ پر افسوس کا اظہار

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱

    سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں آگ لگنے کا واقعہ کل 3 روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں پیش آیا جسکے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکا، لاپتہ مسلم خاتون جج کی لاش برآمد

    امریکا، لاپتہ مسلم خاتون جج کی لاش برآمد

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔

  • شام: اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو

    شام: اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱

    روس نے شام کے مبینہ کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کو حل کرنے پر تاکید

    مسئلہ فلسطین کو حل کرنے پر تاکید

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴

    ایوان صدراسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد نے پاکستان کے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔

  • جشن مولود کعبہ

    جشن مولود کعبہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱

    حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۷ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS