-
مسلم ممالک کے خلاف مغربی طاقتوں کی سازشیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲مغربی قوتیں مسلم ممالک میں ابتری پیدا کرنا چاہتی ہیں۔
-
عراق: ابو بکربغدادی کا معاون ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹عراق کے صوبہ دیالی میں فوج اوررضاکار فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کا جشن ولادت
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں جشن منایا جا رہاہے۔
-
شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی شام میں 33 افراد کو تیز آلات سے ذبح کردیا۔ یہ قتل عام گزشتہ ایک سال میں اس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔
-
حج کے امور میں ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے قائم مقام سربراہ اور سعودی وزیر حج نے ایک ملاقات کے دوران آئندہ حج کے انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
شام : 28 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 50 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا انسانیت سوزاقدام
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱عراق میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے ایک بار پھرانسانیت سوزاقدام کرتے ہوئے مغربی موصل میں 106 افراد کو قتل کر دیا۔
-
عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵عراق کے صوبہ الانبار میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انتہا پسندی اور دہشتگردی، مسلم امہ کی وحدت کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے كہا كہ امت مسلمہ كی يكجہتی اوراتحاد كے تحفظ كے ليے انتہا پسندانہ اقدامات كو دور كرنا چاہيے
-
بحرین: حکومت مخالف رہنماؤں کی شہریت سلب کرنا بربریت اور سفاکیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲بحرین کے عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔