-
مذہبی رواداری کی ضرورت پرتاکید
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸وزیر مذہبی امور پنجاب سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری کی موجودہ دور میں بہت ضرورت ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲جمیعت علماء ہند نے مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوسان: اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بہوجن سماج پارٹی نے اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھنے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی جنگ عالم اسلام کے خلاف
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶مولانافضل الرحمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہئے کہ اسلام کے خلاف بے جا پروپگنڈہ نہ کرے
-
ٹرمپ انتظامیہ کی اپیل مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں پر پابندی کے صدارتی احکامات کو معطل کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
دشمن کے خوف کی وجہ ایران کا آئیڈیل ہونا ہے : عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کا اصل خوف ، دنیا میں ایک ارب مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا آئیڈیل بننا ہے
-
ڈونلڈ ٹرمپ: پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
ٹرمپ اسلامی نظام کی مقبولیت سے خوف زدہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ ٹرمپ اسلامی نظام کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں۔
-
میانمار: 92 ہزار افراد بے گھر
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کی وجہ سے اب تک میانمار کے شمالی صوبہ راخین سے 92 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی مسلم ممالک پر پابندی انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی مسلم ممالک پر پابندی مذاہب کے درمیان انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی ہے۔