SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پاکستان: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور، عدلیہ پر حملہ نامنظور کے نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

    پاکستان: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور، عدلیہ پر حملہ نامنظور کے نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

    Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹

    قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔

  • بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار

    بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار

    Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶

    بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/05

  • اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ

    اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔

  • دہشتگرد اسرائیل کی غزہ کے اسکولوں پر بمباری سے تباہی مچ گئی ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

    دہشتگرد اسرائیل کی غزہ کے اسکولوں پر بمباری سے تباہی مچ گئی ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    فلسطین کے میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں چوّن فلسیطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہيں ۔

  • اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی

    اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰

    شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔

  • حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو

    حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸

    حزب اللہ لبنان نے متعدد ڈرونز کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے الیت کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن

    شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳

    خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔

  • بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل

    بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱

    بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS