-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
-
پاکستان میں سب سے بڑا بحران نفرت پیدا کرنے کا ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں اور دونوں نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا۔
-
غزہ کے بعد رفح اور خان یونس پر بھی اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵غزہ کے بعد رفح اور خان یونس کے کئی علاقوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے ۔
-
حماس کی قید سے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکامی پر نیتن یاہو کے خلاف صیہونی سراپا احتجاج
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ہر سطح پر ناکام رہی ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے سفارتی مرکز پر حملہ غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی ہے: ایرانی فوج کے سربراہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حملے کو دیوانگی اور غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔