-
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔
-
راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام 18 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے جنوبی مشرقی سرحدی شہروں راسک اور چابہار میں دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے جس کے دوران 18 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیئے گئے ۔
-
اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶استقامتی محاذ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔
-
تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
عراقی استقامتی تحریک کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸عراقی کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم صیہونی فوجی ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
-
جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
سینیٹ انتخابات: پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور سندھ سے پیپلزپارٹی نے سینیٹ کے انتخابات میں میدان مار لیا ہے۔
-
اسرائیل کو اس کے بزدلانہ حملے کا جواب ضرور ملے گا: صدر ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دمشق میں ایرانی سفارتخانےکے قونصلر شعبے پر جارح صیہونی حکومت کے میزائل حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ صیہونیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ وہ اس قسم کے غیرانسانی اقدامات سے ہرگز اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکیں گے۔