-
شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷یوم جمہوریہ کے موقع پرایران بھر میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم جگہ جگہ نصب اور لہرایا جاتا ہے اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے ہر شہر اور قصبے میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔
-
عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
ماہ رمضان کی مناسبت سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام نور رمضان(18)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/29
-
حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دے دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں قحط اور بھوک مری کی صورتحال کا خاتمہ کرے اور شہریوں تک انسان دوستانہ امداد پہنچنے دے ۔ جنوبی افریقہ نے ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے ہیں ۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ 14 اپریل کو مذاکرات ہوں گے: پاکستانی وزیر خزانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی، غاصب صیہونیوں کی 2 گاڑیوں اور ایک بس پر فائرنگ متعدد زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔