SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں

    روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔

  • پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست مسترد

    پاکستان: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست مسترد

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳

    جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی شامل ہیں ۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل

    غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰

    ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔

  • غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی: اقوام متحدہ

    غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی: اقوام متحدہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹

    اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی جنگ برسوں تک مشرق وسطیٰ کو متاثر کرے گی۔

  • غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع

    غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔

  • رمضان المبارک کی خوشیاں مسلمانوں کو مبارک ہوں: نریندرمودی

    رمضان المبارک کی خوشیاں مسلمانوں کو مبارک ہوں: نریندرمودی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے ۔

  • فلسطینی مجاہدین اورغاصب اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

    فلسطینی مجاہدین اورغاصب اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴

    استقامتی محاذ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔

  • ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا

    ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔

  • مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

    مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴

    ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غزہ خاک و خون میں

    غزہ خاک و خون میں

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶

    غزہ پر آج کی صیہونی جارحیت میں بھی درجنوں فلسطین شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۱ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS