-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ 7 دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
نفرت کی سیاست سے ملک تقسیم ہو رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور پیپلز پارٹی کا ہے۔
-
بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔
-
پاکستان اورافغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹پاکستان اور افغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲شام میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے نمائندے نے جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹صیونی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا ہے۔
-
واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔
-
ایران: مدافعان آسمان ولایت 1402 فوجی مشقیں
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷مدافعان آسمان ولایت چودہ سو دو نامی ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں ایران کے جنوبی، جنوب مشرقی اور جنوب مغربی علاقوں میں جمعرات سے شروع ہوئیں جن کا آج دوسرا دن ہے، آج بھی جدید ترین ہتھیاروں اور فوجی آمادگی کی مشقیں انجام دی گئيں ۔