-
حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے سلسلے میں ایران کی زبردست سفارتکاری قابل ستائش ہے: پاکستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں زبردست سفارتکاری کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب اور صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔
-
امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
الاقصی جنگ کا فاتح فلسطین اور شکست صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کا مقدر: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کے صدر نے طوفان الاقصی بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ فلسطین، عالم انسانیت کا پہلا مسئلہ ہے۔
-
حماس کے مجاہدوں نے اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔