SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز

    ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز

    Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید میلادالنبی اور ھفتہ وحدت انتہائي عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف

    مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔

  • یمن: اسرائیل پر ذوالفقار اور فلسطینی -2 سے حملہ

    یمن: اسرائیل پر ذوالفقار اور فلسطینی -2 سے حملہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵

    یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے شہر یافا پر ذوالفقار اور فلسطین دو ماڈل کے دو میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • بہت سے صیہونی فوجیوں نے غزہ جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ، وجہ قابل غور!

    بہت سے صیہونی فوجیوں نے غزہ جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ، وجہ قابل غور!

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳

    صیہونی حکومت کے ریزرو فوجیوں نے غزہ کے خلاف جنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے انکار کردیا ہے

  • اسرائیل پر یمن کا میزائل حملہ ، بن گورین ایئرپورٹ بند

    اسرائیل پر یمن کا میزائل حملہ ، بن گورین ایئرپورٹ بند

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶

    صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کو یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں ایک بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے اور تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے

  • غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ

    غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    خبر رساں ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ پر اپنے شدید حملے جاری رکھتے ہوئے بعض علاقوں کو آتشیں ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان

    اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔

  • "گریٹر اسرائیل" کے خواب کو صرف عربی اور اسلامی ایٹم بم ہی ناکام بنا سکتا ہے

    Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    سعودی عرب کے اخـبار " عکاظ نے یہ سوال کیا ہے کہ عرب و اسلامی ملک ایٹم بم کیوں نہیں بنا رہے ؟ اس مقالے کے کچھ حصے پیش خدمت ہيں۔

  • بحیرۂ احمر میں شکست کے بعد امریکہ کی نئی بحری جنگی حکمت عملی

    بحیرۂ احمر میں شکست کے بعد امریکہ کی نئی بحری جنگی حکمت عملی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    انصاراللہ کی جنگی حکمتِ عملی نے امریکہ کو بحریہ کی کلاسیکی طاقت پر نظر ثانی اور ڈرون و ربوٹک ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر مجبور کر دیا۔

  • وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ

    وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰

    یمنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی شہادت کے بعد صہیونی حکومت سے ہر حال میں انتقام لیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز

    ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز

    ۱۳ hours ago
  • آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ

  • ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

  • وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے

  • Video |

    پہلا بلیٹن، جمعرات 25 جون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS