SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی

    افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔

  • طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ کھوکھلی صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی داستانیں جھوٹی ہیں: ایران

    طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ کھوکھلی صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی داستانیں جھوٹی ہیں: ایران

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی حقیقت بے نقاب کردی ہے۔

  • فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر

    فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن، شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی فلسطینی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی پر ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔

  • فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے

    فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳

    فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر

    صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲

    غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    طوفان الاقصی آپریشن: مقبوضہ فلسطین کا 5 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱

    طوفان الاقصی آپریشن: حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئی ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کا سلسلہ جاری

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور تعلقات میں سرد مہری کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے سلسلے میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔

  • شمالی شام میں ترکیہ کے پے در پے حملے

    شمالی شام میں ترکیہ کے پے در پے حملے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    ترکیہ نے شمالی شام میں پی کے کے، کے ٹھکانوں پر دوسری رات پے در پے حملے کئے ہیں۔

  • افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

    افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳

    افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

  • پڑوسی ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل

    پڑوسی ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے باہمی روابط میں روز افزوں اضافہ ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۶ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS