-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
خودسرانہ اورغیر قانونی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے ایرانی عوام کی صحت و سلامتی پر بے شمار اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
ملک کی ضرورت کی 95 فیصد ادویات ایران میں تیار ہورہی ہیں: صدر رئیسی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو درکار ادویات کا پچانوے فیصد سے زیادہ مقامی فارماسیوٹیکل کمپنیاں تیار کر رہی ہیں ۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے لیے بہت ضروری
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصیٰ میں یہودی رسومات
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸مسجدالاقصیٰ ہمیشہ صیہونیوں کی جارحیتوں کی زد پر رہتی ہے اورغاصب صیہونی حکومت یہاں مسلسل تخریبی وتباہ کن کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہے۔
-
پاکستان: انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴پاکستان میں ایک سیکیورٹی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔
-
ایرانی فوج کی مشترکہ ڈرون مشقیں معینہ اہداف کے حصول کے ساتھ ختم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ایرانی فوج کی مشترکہ ڈرون 1402، فوجی مشقیں اپنے معینہ اہداف کے حصول کے ساتھ ختم ہو گئيں۔
-
افغان پناہ گزینوں کے مسئلہ پر کابل اور اسلام آباد میں اختلافات
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸افغانستان کی طالبان حکومت میں افغان پناہ گزینوں کے امور میں نائب وزیر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے ملک بدر کئے گئے مہاجرین کو منظم کرنے میں تعاون کریں۔
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔