-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی پرانتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی یلغار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
ایران: آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے بعض انسپکٹروں کو نکالے جانے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ان کا طرزعمل انتہا پسندانہ سیاسی محرکات کی عکاسی کررہا تھا۔
-
سائفر کیس: حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی: عدالت
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی اپیل کے محفوظ فیصلے میں اعلان کیا ہے کہ حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی ۔
-
شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔
-
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
ایران کی مشترکہ ڈرون فوجی مشقیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔