-
ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےمجسمہ تیار (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے۔
-
لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵یمن کے مختلف صوبوں میں لاکھوں یمنیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کا جشن منایا اور خدا کے دشمنوں سے برات کے نعرے لگائے۔
-
یورپی ممالک، آزادی کے نام پر نفرت انگیز اقدامات کو دہرانے سے گریز کریں: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹ایران نے ہالینڈ میں قرآن کریم کی توہین کی تکرار کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانی سٹیلائٹ نور 3 کامیابی سے خلا میں روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران نے تیسرا سیٹلائٹ نور 3 امیجنگ مدار میں چھوڑ دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے: پاکستان
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
شام اور دیگر ملکوں کے خلاف مغرب کی ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والی امریکہ کی پالیسیاں علاقے میں بدامنی و عدم استحکام اور دہشت گردی کے جنم لینے نیز ترقی کے مواقع نابود ہونے کا باعث بن رہی ہیں۔
-
شام: تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کا حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳شام کے صوبے الحسکہ میں تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کے حملے میں اس بجلی گھر کو خاصا نقصان پہنچا اور اس نے کام کرنا بند کر دیا۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور مختلف دیگر علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔