-
پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔
-
علاقے میں اغیار کے تسلط اور ان کی برتری کا دور ختم ہو چکا : ایرانی کمانڈر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ سن پیٹرز برگ میں صلاح و مشورے کے دوران مختلف ملکوں کے حکام نے ایران کی بحریہ کی عظمت و وقار کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی کھوکھلی سائبرعظمت کا بت پاش پاش ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کی ویب سائٹ منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
-
عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: چند دنوں کی مہمان حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: مصر کے شیخ الازہر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
مسلمانوں کے شدید احتجاج اور او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر قرآن مجید کو ایک بار پھر سویڈن میں نذر آتش کیا گیا-
-
ایران نے کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کی: وزارت خارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی اعتماد کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ گفتگو نہیں کرتے ہیں۔
-
صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف تحریک مزاحمت کی حمایت میں عوامی اجتماع منعقد ہوا ہے۔