-
صیہونیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا استقامتی محاذ کے جوان دندان شکن جواب رہے ہیں۔
-
عاشورہ امام حسین ع کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں سکہا ہے کہ کربلا ہمیں جرات اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔
-
ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی فضا لبیک یا کلام اللہ اور لبیک یا حسین سے گونجی اٹھی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵عزاداران امام حسین علیہ السلام نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایران میں شب عاشورکی عزاداری
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷ایران بھر میں شب عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔
-
سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔
-
اسلامی انقلاب حضرت امام حسین ع اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل ہے: صدر رئیسی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صدر رئیسی نے کہا ہے کہ شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے
-
پاکستانی سینیٹ: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کا واک آوٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔
-
مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن، بے حرمتی کا جواب فلسطینیوں نے راکٹ داغ کر دیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹فلسطینیوں نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے ہم اس کی بے حرمتی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔