-
ایران: ایک ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ابو مہدی کروز میزائل فوج کے حوالے
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ابو مہدی بحری کروز میزائل کو استعمال کر کے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہاز اور اس پر موجود طیاروں کو ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی پی ٹی آئی چیرمین عمران خان پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے۔
-
ایران محرم میں بڑی تباہی سے بچ گیا، اسرائیلی دہشتگرد رنگے ہاتھوں گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
یورینیم کے ذخائرکا ماضی سے کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹محمد اسلامی نے کہا ہے کہ عمل میں لائے جانے والے اہم اقدامات میں چھوٹے چھوٹے بجلی گھروں کی ضرورت کا ایندھن ایرانی سائنسدانوں کی علمی توانائی سے استفادہ کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار کئے جانے کی کوشش ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نور شمس کیمپ پر بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا زبردست آپریش، متعدد داعشی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷پریس ذرائع نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف شامی فوج کے آپریشن اور کئی دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراق کو امریکی پالیسیوں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے: مقتدیٰ الصدر
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸صدر تحریک کے سربراہ نے عراق میں امریکی سفیر کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق کبھی بھی امریکی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی سرزمین نہیں بنے گا۔
-
کشکول توڑ کر اس کے حصے بنی گالہ کے آس پاس پہنچا دیں گے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵وزیراعظم پاکستان نےکہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔
-
افغانستان میں سیلاب سے 100 افراد جاں بحق و زخمی 41 لاپتہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔