SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • قرآن مجید کی توہین پر عراق کا ایک اور بڑا اقدام، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا

    قرآن مجید کی توہین پر عراق کا ایک اور بڑا اقدام، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    عراقی حکومت نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملے کے بعد ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس کے بعد ایک بیان جاری کرکے، بغداد میں سویڈن کے سفیر سے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔

  • افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان

    افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔

  • پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد

    پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲

    پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

  • پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱

    پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم

    قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵

    کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔

  • شام پراسرائیل کا حملہ ناکام

    شام پراسرائیل کا حملہ ناکام

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵

    شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (سانا) نے خبر دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دمشق کے مضافات میں غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا۔

  • ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ

    ایران کی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا: ایرانی وزیرخارجہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے گفتگو نہیں کی جا سکتی۔

  • عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات

    عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹

    پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔

  • ایران کے دشمن، انسانی حقوق کی پابندی نہيں کرتے: ایرانی آرمی چیف

    ایران کے دشمن، انسانی حقوق کی پابندی نہيں کرتے: ایرانی آرمی چیف

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمن، انسانی حقوق اور اخلاقیات کے کسی بھی اصول کی پابندی نہيں کرتے۔

  • صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع

    صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    مظاہروں کا نیا سلسلہ منگل سے شروع کرنے کا اعلان چند روز قبل کیا گیا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۱۰ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS