-
غاصب صیہونی حکومت کو کس بات سے خوف لاحق ہے، رہبر انقلاب اسلامی نے نشاندہی کردی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری پر تحریک حماس کا ردعمل
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس میں غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس قسم کے جرائم سے دشمنوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کا عزم مزید مضبوط و مستحکم ہو گا۔
-
شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
-
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں آج ہوانا پہنچے
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایران کے صدر لاطینی امریکہ کے اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران وینزویلا اور نکاراگوا کا دورہ مکمل کرنے کے بعدآج جمعرات کی صبح ہوانا پہنچے۔
-
مشترکہ پولیس تعاون میں اضافے کے لیے ایران اور پاکستان کا اتفاق
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ایران کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایرانی پولیس تربیت، تجربات کے تبادلے اور سائبر شعبے میں پاکستان کی پولیس کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
پرامن ایٹمی تعاون کا دائرہ جنوبی امریکہ تک بڑھ رہا ہے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے بہت جلد وینیزوئیلا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کے ساتھ ایٹمی میدان منجملہ، ریڈیو میڈیسن اور پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کے دوسرے شعبوں میں تعاون کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔
-
اصفہان: چہل ستون محل بنا ایرانی دستکاری کا میزبان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کے اصفہان شہر کے خوبصورت تاریخی محل چہل ستون میں، ایرانی دستکاری کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے۔