SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا

    مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس کے جنوب مغرب میں ایک قصبے پر حملہ کیا ہے جہاں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔

  • ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی

    ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷

    پاکستان کے شہر کراچی میں حسینیہ ایرانیان میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔

  • فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے مشرق میں میراؤ کے علاقے میں جوابی کاروائی کی ہے۔

  • اسلامک سینٹر کو بند کرنا برطانوی حکومت کا اسلامو فوبیا کا مظہر

    اسلامک سینٹر کو بند کرنا برطانوی حکومت کا اسلامو فوبیا کا مظہر

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    مختلف اقوام سے متعلق سیکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اسلامک سینٹر بند کئے جانے کے خلاف بطور احتجاج اس سینٹر کے سامنے اجتماع کیا۔

  • قرقیزستان میں گریکو رومن کشتی کے مقابلے، ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی

    قرقیزستان میں گریکو رومن کشتی کے مقابلے، ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    ایران کے تین پہلوانوں نے قرقیزستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔

  •  فلسطینی قصبے پر صیہونیوں کا حملہ، تین فلسطینی زخمی

    فلسطینی قصبے پر صیہونیوں کا حملہ، تین فلسطینی زخمی

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷

    گذشتہ رات صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر نابلس کے مضافات میں واقعے ایک قصبے پر حملہ کرکے، وہاں دہشت پھیلانے کی کوشش کی لیکن حالات ان کی مرضی کے مطابق آگے نہیں بڑھے۔

  • ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان

    ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔

  • وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے

    وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔

  • ترکیہ اور آرمینیا کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی چمکے

    ترکیہ اور آرمینیا کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی چمکے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    ترکیہ میں ہونے والے اتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی۔

  • سوڈان میں جاری کشیدگی

    سوڈان میں جاری کشیدگی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    سوڈان میں ڈاکٹروں کی یونین نے اعلان کیا ہےکہ ملک میں جاری بحران و بدامنی اور خرطوم کے ایک علاقے پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    آبنائے ہرمز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    ۵ minutes ago
  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS