-
انتہا پسند فرانسیسی مصنف نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸ایک فرانسیسی مصنف میشل ویلبیک نے ملک کے مسلمانوں سے معافی مانگی ہے جن کے نسل پرستانہ بیان سے سوشل میڈیا پر زوردار ہنگامہ ہو گیا۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عدالتی اصلاحات بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کو عدلیہ سے متعلق قانون سازی میں، عدالت عظمی سے مشاورت کرنا چاہئے تھا۔
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں جھڑپ اور قدس بٹالین کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقے طولکرم کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان اور اسماعیل ہنیہ کے درمیان مسئلہ فلسطین پر گفتگو
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اور ترکیہ کے صدر نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال اور فلسطینی امنگوں کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کی سرحد پر حالات پرسکون
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں پر حالات کشیدگی سے پاک اور پرسکون ہیں ۔
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو سے عوامی نفرت میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔