-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر 186 روز سے بند ہیں، جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔
-
ایران مسلمان اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر نے مسجد الاقصی پر کیا حملہ، مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر ہلہ بولا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت کے نتائج کی بابت انتباہ؛ جوزف عون
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی خودمختاری کے خلاف غیر ملکی جارحیت بند ہونی چاہیے۔
-
برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
عیدالفطر کی مناسبت ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/31
-
ایران کے صدر کا دنیا بھر کے مسلمانوں اور اسلامی حکومتوں کو عید فطر کے موقع پر پیغام
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مسلمانوں کے عظیم جشن عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام دعوت الہی (29)
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/30
-
فلسطینی کاز: یوم القدس کے عالمی اثرات
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/29
-
ماہ رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام دعوت الہی (28)
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/29