-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ جولان کو دمشق کے حوالے کیا جائے: تیونس
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار نے مقبوضہ جولان کے علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
شیخ عدنان کو کچھ ہوا تو صیہونی حکومت کو اس کا انجام بھگتنا پڑے گا: جہاد اسلامی فلسطین
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵اگر شیخ خضر عدنان کی جان کو خطرہ لاحق ہوا یا انہیں شہید کیا گیا تو صیہونی حکومت کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
ایران پاکستان تجارت، تاریخ کی بلند ترین سطح پر
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین اب تک اونچی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، فلسطینی مجاہدوں کی جوابی کارروائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱فلسطین کے علاقے جنین میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
مغرب پر طالبان کی تنقید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اعلی عہدیدار نے افغانستان کی پسماندگی کا ذمہ دار مغرب کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان افغان قیدیوں کو رہا کرے: طالبان
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵افغانستان میں طالبان کی حکومت نے پاکستان میں قید افغانستان کے قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف ایک اور مسلحانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ خبروں کے مطابق، ایک فلسطینی مجاہد نے دو صیہونیوں کو زخمی کردیا ہے۔