-
افراط زر آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲آئی ایم ایف سے قرضہ وصولی کے لئے حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی شرطوں کو تسلیم کیا جانا اس ملک میں مختلف اشیا کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
سوڈان میں جنرلوں کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں ناکام
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷تازہ ترین خبروں کے مطابق جنرل عبدالفتاح البرہان کی قیادت میں سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس کے کمانڈر حمدتی کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہوگئی ہیں۔
-
سعودی عرب کی جانب سے مزید یمنی قیدیوں کی آزادی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸سعودی عرب نے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی افغانستان واپسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور طالبان کی درخواست پر کابل واپس جانے والے ہیں۔
-
عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین پر سنگین الزام، مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہارنے کے خوف سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں
-
ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔
-
شام میں جھڑپیں، متعدد امریکی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸حلب میں امریکی فوج اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
سامراجی طاقتیں جہاں اپنے مفادات دیکھتی ہیں وہاں پس پردہ جنگیں بھڑکاتی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر عقلانیت سے کام لیا جائے تو دشمن کے تخمینوں اور اندازوں کو درھم برھم کیا جاسکتا ہے۔
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ایران کے سائنسدانوں نے میڈیکل کے شعبے میں پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصنوعی مثانہ تیار کرلیا ہے۔