سعودی عرب کی جانب سے مزید یمنی قیدیوں کی آزادی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i420622-سعودی_عرب_کی_جانب_سے_مزید_یمنی_قیدیوں_کی_آزادی
سعودی عرب نے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸ Asia/Tehran
  • سعودی عرب کی جانب سے مزید یمنی قیدیوں کی آزادی

سعودی عرب نے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جنگ یمن کے دونوں طرف کے قیدیوں کے تبادلے کے تین روز بعد یکطرفہ اقدام عمل میں لاتے ہوئے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔