SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  •  عمران خان اور بشری بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی اورغیر قانونی تھا: مفتی محمد سعید

    عمران خان اور بشری بی بی کا پہلا نکاح غیر شرعی اورغیر قانونی تھا: مفتی محمد سعید

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بشری بی بی سے عدت کے اندر نکاح کرنے کے مقدمے میں، نکاح خوان نے عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروادیا

  • فلسطینی مجاہدین کی بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں

    فلسطینی مجاہدین کی بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ

    سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ لیا گیا۔

  •  ہماری تلواریں نیام سے باہر ہیں اور دشمن کواحمقانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: قدس کمیٹی

    ہماری تلواریں نیام سے باہر ہیں اور دشمن کواحمقانہ اقدام کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: قدس کمیٹی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    عالمی یوم القدس کے موقع پر مزاحمتی قوتوں کے ممکنہ حملوں کے خوف سے غاصب صیہونی حکومت کو مکمل چوکس کردیا گیا ہے۔

  • اس سال یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھے گا: صدر رئیسی

    اس سال یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھے گا: صدر رئیسی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو پورا ایران، مسجد الاقصی کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔

  • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی کمیٹیوں کا امام خمینی رح کو خراج عقیدت

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی کمیٹیوں کا امام خمینی رح کو خراج عقیدت

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷

    فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح نے عالمی یوم قدس کا اعلان کر کے عالم اسلام کا قطب نما فلسطین کی طرف سیٹ کر دیا جس کے نتیجے میں آج تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت کے زوال کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

  • عراق، صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی شروع

    عراق، صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی شروع

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں عراق کی عوامی فورس الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • امن کی فضا قائم ہے اور امید کی کرن پیدا ہوگئی ہے:  محمد البخیتی

    امن کی فضا قائم ہے اور امید کی کرن پیدا ہوگئی ہے: محمد البخیتی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے قیدیوں کے تبادلے پر یمنی حکام سے ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی راہ حل کے حصول کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • جنین وعقبہ جبر کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    جنین وعقبہ جبر کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے

  • ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    پاکستان کے صدر نے تہران اور ریاض کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

    بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

  • آبنائے ہُرمُز میں ایرانی سیکورٹی ناقابلِ عبور: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS