SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کا حملہ، متعدد شہید و زخمی

    یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کا حملہ، متعدد شہید و زخمی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کے حملے میں کم سے کم ایک عام شہری شہید اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔

  • تہران میں مدافع حرم کے شہدا کی شاندار آخری رسومات

    تہران میں مدافع حرم کے شہدا کی شاندار آخری رسومات

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔

  • عمران خان کا ایک بار پھر حکومت پر الزام

    عمران خان کا ایک بار پھر حکومت پر الزام

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں ہر حال میں اقتدار میں آنے سے روکنا چاہتی ہے۔

  • سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

    سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱

    سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

  • گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار

    گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

  • عراق میں ایران مخالف مسلح گروہوں کا وجود غیر قانونی ہے، محمد شیاع السودانی

    عراق میں ایران مخالف مسلح گروہوں کا وجود غیر قانونی ہے، محمد شیاع السودانی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲

    عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کی مرکزی اور کردستان کی مقامی حکومت ایران سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر امن کی برقراری اور مطلوبہ افراد کو ایران کے حوالے کرنے کے سمجھوتے پر عمل کرنے کی پابند ہے۔

  • قرآن کریم مسلمانوں اور غیرمسلموں کے لئے دلچسپی کا باعث: نائب صدر حسینی

    قرآن کریم مسلمانوں اور غیرمسلموں کے لئے دلچسپی کا باعث: نائب صدر حسینی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    ایران کے نائب صدر نے تہران میں منعقد ہونے والے قرآن کریم کے اکتیسویں بین الاقوامی میلے کے موقع پر کہا ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ غیرمسلموں کی توجہ بھی قرآن کریم کی جانب موڑنے کی ضرورت ہے۔

  • دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا

  • انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو سنجیدہ لیا جائے، ضیف اللہ الشامی

    انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو سنجیدہ لیا جائے، ضیف اللہ الشامی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمنی عوام پر جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ یمنی عوام مکمل محاصرے میں ہیں ۔ بنابریں انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ اس دھمکی پر سنجیدگی سے غور کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید

    نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    غرب اردن کے شہر نابلس پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی جوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS