-
پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔
-
مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
شام میں التنف کا علاقہ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا، بشاراسد
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو ادھر سے ادھر منتقل کر رہا ہے اور امریکہ نے التنف کے علاقے کو دہشت گردوں کے اڈے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں شدت آتی جا رہی ہے یہاں تک کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بائیس بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقوں میں لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کی پریکٹس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ بحیرۂ عمان میں جاری ہے۔
-
خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی، علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ: علی شمخانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے ہمہ جہتی و تعمیری تعاون کے بارے میں ایران کی پالیسی ناقابل تبدیل ہونے پر زور دیا ہے۔
-
عالمی برادری کو اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا چاہئے، ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲عالمی اداروں میں ایران کی نمائندگی نے اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی مناسبت سے تاکید کی ہے کہ ایران پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھنے والوں سے اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کرتا ہے۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے اور 18مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف مہم اور علاقے میں قیام امن کے ہیرو تھے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت اور امن و آشتی کے مکمل معمار تھے۔
-
صیہونی جرائم پر فلسطینیوں کی جوابی کارروائی، تین صیہونی فوجی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس شہر گزشتہ روز اور جمعرات کی صبح سے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔