-
پاکستان میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان قانون کا سامنا کریں: مریم اورنگزیب
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات اور حکومت کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ملک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی نمایاں کامیابیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے تیس نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸پاکستان میں سیاستدانوں، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے علاوہ ان کے لواحقین نے بھی توشہ خانہ سے کروڑوں کی مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے ہیں۔
-
تیل کی قیمت مقرر کرنے والے ملکوں کو تیل فروخت نہیں کریں گے، سعودی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸سعودی عرب کے وزیر پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ تیل کی قیمت مقرر کرنے والے کسی بھی ملک کو تیل فروخت نہیں کیا جائے گا۔
-
جزیرہ کیش، غیرملکی سیاحوں کے لئے بھی دلچسپی کا مرکز
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲ایران کے کیش جزیرے میں غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ ہو رہا ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔
-
اندرونی بحران اسرائیل کو نابود کردے گا، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا اندرونی بحران اسے نابود کردے گا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی جیلوں میں بند تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے: بہروز کمالوندی
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے نے اپنی پندرہ رپورٹوں میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن ہونے کی تصدیق کی ہے۔