-
یمن: المہرہ میں برطانوی اور امریکیوں کی موجودگی کی مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے صوبے المہرہ میں امریکی، برطانوی اور سعودی فوجیوں کی موجودگی کو کھلی جارحیت اور یمن کے قومی اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عقبہ کیمپ پر غاصب صیہونیوں کا حملہ، 30 فلسطینی زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے شہر اریحا میں عقبہ جبر کیمپ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں سلفیت کے مغرب میں فلسطینیوں کی زبردست کارروائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷عبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے سلفیت کے مغرب میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فائرنگ کی ہے۔
-
اسکولی طالبات کو زہریلی گیس سے مسموم کئے جانے کے واقعات ناقابل معافی جرم ہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کے کچھ اسکولوں میں اسکولی طالبات کو زہریلی گیس سے مسموم کرنے کے اقدامات کو ایک سنگین اور ناقابل معافی جرم قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ان واقعات کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
-
یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس درج
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے، 24 گھنٹے میں 24 کارروائیاں
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰فلسطین کے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چوبیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کی تجارت بڑھ کر ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت میں کافی اضافہ ہوا ہے
-
بین الپارلیمانی یونین کے نام بحرین کی الوفاق اسلامی پارٹی کا کھلا خط
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱بحرین کی جمعت الوفاق نے بین الپارلیمانی یونین کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں اور بین الپارلیمانی یونین، آل خلیفہ حکومت کے دھوکے میں نہ آئے اور سیاسی اصلاحات کے لیے اس پر دباؤ ڈالے۔
-
مجھے جھوٹے مقدمات میں عدالت بلاکر قتل کرانے کی سازش تیار ہوئی ہے: عمران خان
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ کارکنوں کو جھکنے دوں گا، یہ لوگ مجھے چھوٹے چھوٹے مقدمات میں عدالت طلب کرکے قتل کرانا چاہتے ہیں۔
-
ایران سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا دعوی بالکل جھوٹ ہے، صنعا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر اطلاعات نے ایران سے اسلحہ اسمگل کئے جانے کے بارے میں یمن کی ریاستی کونسل کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا۔