-
فلسطینی مجاہدوں کی تلوار نیام سے نکل چکی ہے: حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳حماس کے ایک سینیئر رکن نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے اسلامی مقدسات کی توہین، ملت فلسطین کے خلاف صیہونی غاصبوں کا اعلان جنگ ہے۔
-
باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت ہولی کے بعد ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت مانگنے والی لڑکیوں کی درخواست پر ہولی کی تعطیلات کے بعد سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جرمن وزیر خارجہ کا بیان مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کردیا ہے
-
ایرانی ڈرون فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے، جنرل موسوی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے ایران کی دفاعی توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارہ فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔
-
بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔
-
پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے اس درمیان اریحا میں فلسطینیوں نے عام ہڑتال کی
-
ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔
-
مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا ، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے دروازے ہنوز کھلے ہیں تاہم خبردار کیا ہے کہ یہ کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں۔