-
صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔
-
امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔
-
شام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 45 شہری جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے پینتالیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پوری دنیا میں ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کا ڈنکا بجا ہوا ہے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فوجی امور میں ایران کے سپریم کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس بات کو بخوبی جانتی ہے کہ ایران، قومی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
-
ایران کی بندر گاہ چابہار علاقے کی اقتصادی رونق کا ذریعہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایران کے چابہار آزاد علاقے کی تنظیم کے سربراہ نے چابہار کی اسٹریٹیجک پوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یہ بندر گاہ نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کی اقتصادی رونق کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ایران میں 6 لاکھ 70 ہزار افغان طلبا و طالبات کی تعلیم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ایران کے مرکز برائے بین الاقوامی امور اور بیرون ملک اسکول نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اس وقت چھے لاکھ ستّر ہزار افغان طلبا کی تعلیم جاری ہے جبکہ آئندہ تعلیمی سال کا بجٹ کا تخمینہ تین سو باون ملین ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
بن گویر پر قاتلانہ حملے کے منصوبے کو ناکام بنانے کا صیہونی دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳غاصب صیہونی حکومت کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اندرونی سلامتی کے وزیر بن گویر کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔