SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • پرویز الہٰی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

    پرویز الہٰی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

  • ہتک عزت کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ

    ہتک عزت کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے موجودہ وزیراعظم کی توہین کے کیس میں سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کےحق دفاع ختم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔

  • ایران پاکستان سرحدی تجارت میں اضافہ

    ایران پاکستان سرحدی تجارت میں اضافہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱

    ایران اور پاکستان کی سرحدی تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔

  • دشمن ایران کو ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے دیکھتا ہے، جنرل حاجی زادہ

    دشمن ایران کو ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے دیکھتا ہے، جنرل حاجی زادہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی یونٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کے بڑے ممالک کو ایران کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔

  • ایران نے امریکی ہتھیاروں سے بھرا جہاز ضبط کرلیا

    ایران نے امریکی ہتھیاروں سے بھرا جہاز ضبط کرلیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    امریکی ہتھیاروں سے لدا ایک بحری جہاز ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

  • قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو ایران انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو ایران انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے میں عمان کی خصوصی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷

    جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے مختلف علاقوں کو باسٹھ مرتبہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے خلاف 25 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں

    غاصب صیہونیوں کے خلاف 25 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دیں۔

  • پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر پاکستان

    پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات 9 اپریل کو ہوں گے: صدر پاکستان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    صدر پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔

  • آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

    آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۹ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS