-
عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴شمالی عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کورمور گیس فیلڈ کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا گیا۔
-
ترک حکام سے ملاقات اور مذاکرات کا دارومدار غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ہے، بشاراسد
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ترک حکام سے کسی بھی طرح کی ملاقات کے لئے ضروری ہے کہ شام کے علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے اور دہشت گردی کی حمایت کرنا بند کردی جائے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پر حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نے فلسطینی قوم کے خلاف کھلے جرم کا ارتکاب کیا ہے اور اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا غیر قانونی رویہ اقوام متحدہ کے منشور کے منافی، ایروانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
-
دشمنوں کے سبھی منصوبے ناکام ہوگئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
-
پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی: فواد چوہدری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔
-
ایم کیو ایم کے سبھی دھڑے متحد، کراچی کی سیاست میں ہلچل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سیاست میں ایک بڑی ہلچل اس وقت پیدا ہوگئی جب متحدہ قومی موومنٹ کے تمام دھڑے ایک ہوگئے ۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے
-
چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے