-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پرکروانے کا حکم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت یعنی 31 دسمبرکوکروانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
دفعہ 144 کے باوجود حق دو تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸پاکستان کے ساحلی علاقے گوادر میں دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود حق دو تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن میں انسانی صورتحال کے بارے میں عالمی ریڈکراس کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال بھی یمن میں انسانی صورتحال نازک بنی رہے گی۔
-
پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران: زاہدان میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے محکمہ پولیس کے نگران کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید تردست چیک پوسٹ کے سیکورٹی اہلکاروں کو مشن پر جاتے وقت مسلح عناصر کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکہ کے دفاعی اختیارات سے متعلق قوانین میں ایران مخالف شقوں پر تہران کا ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے قومی دفاع کے اختیارات سے متعلق قوانین میں بعض ایران مخالف شقیں امریکہ کی غلط، مخاصمانہ، اشتعال انگیزی اور مداخلت پسندانہ خصلت کی آئیںہ دار ہیں، جن کا مقصد ایرانوفوبیا اور ایران کی سیکورٹی کے خلاف ماحول کو سازگار بنانا ہے۔
-
عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
-
پرامن ایٹمی میدان میں ایران کی پیشرفت
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کےایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں ایٹامک انڈسٹری کا حب بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
پاکستان: فائرنگ میں 3 فوجی اہلکار جاں بحق 2 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے پاکستان میں دہشتگردی نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے۔
-
استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے موقف پر قائم
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸پاکستان میں قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں اور اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔