SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔

  • دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹

    اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی

    وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴

    پنجاب کے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی

  • سعودی عرب میں مزید 7 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا

    سعودی عرب میں مزید 7 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔

  • عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان

    عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳

    عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال

    سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱

    سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں 7 بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

  •  عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس سب مل کر ملک کو بچائیں: عمران خان

    عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس سب مل کر ملک کو بچائیں: عمران خان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔

  • مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی، ایران کے وزیر داخلہ

    مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی، ایران کے وزیر داخلہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی تھی۔

  •  چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیراعلی نہیں رہے، پاکستانی وزیر داخلہ کا دعوی

    چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیراعلی نہیں رہے، پاکستانی وزیر داخلہ کا دعوی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے دعوی کیا ہے کہ چودھری پرویز الہی پنجاب کے وزیر اعلی نہیں رہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    ۵ minutes ago
  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS