-
پاکستان میں سیاسی جوڑ توڑ
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پی ٹی آئی سے قومی اسمبلی کی پندرہ نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
امریکی فوج نے چار شامیوں کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲امریکی فوج نے شام کے صوبہ الحسکہ میں چھاتہ بردار کارروائی کرکے چار شامی شہریوں کواغوا کرلیا ہے۔
-
شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے حرم مطہر کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے گفتگو میں اس تلخ سانحے کو منافق سیاہ دل امریکیوں کی بے انتہا رسوائی کا باعث قرار دیا۔
-
ایران میں شب یلدا کا تہوار
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹ایران کے مغرب میں واقع صوبہ کردستان میں بھی سال کی سب سے طویل رات شب یلدا کے لئے خریداری کا سلسلہ پرجوش انداز میں جاری ہے۔
-
ایرانی محققین بھی دنیا کے برتر محققین میں شامل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰اسلامک ورلڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نگراں ادارے نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں دنیا کے برتر محققین کی فہرست میں ایران کے چودہ محققین کے نام شامل ہوئے ہیں۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور بیت لحم میں مسلح جھڑپیں
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲غرب اردن میں نابلس کی صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے ساتھ ہی بیت لحم پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے باہمی تعلقات و تعاون کی تقویت کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱پاکستان کے نئے آرمی چیف نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے تاریخی، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستانی وفد کی افغانستان روانگی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان اور افغانستان میں سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کے لئے پاکستانی علما اور قبائلی عمائدین کا ایک وفد قندھار روانہ ہوا ہے ۔
-
منشیات کے استعمال میں کراچی کا دوسرا نمبر
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵منشیات کے استعمال کے تعلق سے کراچی دنیا کا دوسرا شہر بن گیا ہے۔
-
عراق: دیالہ کے دیہی علاقے میں داعش کا حملہ، 6 افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳عراق میں داعش نے دیالہ صوبے کے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔