SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • یمن ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حامیوں میں شدید جھڑپیں

    یمن ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حامیوں میں شدید جھڑپیں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰

    یمن کے صوبوں عدن اور الضالع کی صورت حال متحدہ عرب امارات اور سعودی اتحادیوں کے درمیان خونریز تصادم میں بدل گئی ہے۔

  • افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا

    افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶

    افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے پاکستانی فوج کے ترجمان کے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے دعوے پر ردعمل میں دعوے کی مذمت کی اور اسے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا۔

  • جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں

    جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عیدروس الزبیدی کے فرار کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • شام کے قنطیرہ میں تاریخی ہسپتال اسرائیلی حملے میں تباہ

    شام کے قنطیرہ میں تاریخی ہسپتال اسرائیلی حملے میں تباہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳

    شامی ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے جو صوبہ قنیطرہ میں اپنے ناجائز قبضے کے دائرہ میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، شہر قنیطرہ کے ایک تاریخی ہسپتال کو مسمار کردیا۔

  • جنوبی لبنان، صیہونی فضائی جارحیت کی زد میں

    جنوبی لبنان، صیہونی فضائی جارحیت کی زد میں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۵

    جنوبی لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

    لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸

    لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کارکن کو نشانہ بنایا گیا

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کارکن کو نشانہ بنایا گیا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸

    اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔

  • بغداد میں محاذ استقامت کے شہدا کی چھٹی برسی، اعلیٰ عراقی قیادت کی شرکت

    بغداد میں محاذ استقامت کے شہدا کی چھٹی برسی، اعلیٰ عراقی قیادت کی شرکت

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹

    داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے فاتح سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی چھٹی برسی بغداد میں منعقد ہوئی جس میں عراقی صدر ، وزیرا‏عظم اور مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں نے شرکت کی ۔

  • فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید

    فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲

    فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔

  • غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید

    غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸

    غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS