-
حزب اللہ کی جوابی کارروائیاں تیز، صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صیہونی بستیوں پر تابڑ توڑ حملے
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴حزب اللہ نے اپنی جوابی کارروائیوں کی سطح کو مزید تیز کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹرز، فوجی اڈوں اور صہیونی بستیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔
-
ایمسٹرڈیم کا واقعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف فطری ردعمل
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲حماس نے ایمسٹرڈیم میں پیش آنے والے واقعات کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی باضابطہ جارحیت کے آغاز کو آج اڑتالیس روز ہو گئے اور بیروت اور اس کے مختلف علاقوں پر اس کے بدستور حملے جاری ہیں ۔
-
پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری میں مزید ایک سو ساٹھ سے زائد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
لبنان امام رؤف کی پناہ میں: ہندوستانی زائرین نے ایک کلو سے زیادہ سونا عطیہ کیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی فسطائی غاصبوں کا ایک اور مجرمانہ اقدام
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نومئی کے چار مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکہ کے جدید اور مہنگے ڈرون ایم کیو نائن کو کیا شکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔