لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i438650-لبنان_کے_خلاف_صیہونی_دہشتگردوں_کی_جارحیت_کے_48_دن
لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی باضابطہ جارحیت کے آغاز کو آج اڑتالیس روز ہو گئے اور بیروت اور اس کے مختلف علاقوں پر اس کے بدستور حملے جاری ہیں ۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
  • لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن

لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی باضابطہ جارحیت کے آغاز کو آج اڑتالیس روز ہو گئے اور بیروت اور اس کے مختلف علاقوں پر اس کے بدستور حملے جاری ہیں ۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: العالم نیوز کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب چودہ مرتبہ بیروت کے ضاحیہ علاقے پر بمباری کی ۔

العربی الجدید کے مطابق صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا جن میں حدث بیروت، برج البرجنہ اور اللیلاکی شامل ہیں ۔ ان حملوں میں متعدد لبنانیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔